پاکستان میں 20,000 روپے سے کم قیمت کے بہترین Mobile Phones
اگر آپ کا بجٹ 20,000 روپے تک ہے تو خوشی کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں اس قیمت میں بھی کئی اچھے Smartphones دستیاب ہیں۔ اگرچہ اس بجٹ میں Flagship Level Performance کی توقع نہیں رکھنی چاہیے، لیکن روزمرہ استعمال جیسے WhatsApp، YouTube، Facebook، TikTok، Online Classes اور عام Browsing کے لیے یہ Phones … Read more